آسیہ کیس ، مظاہرین کو نقصان نہ پہنچائیں ، مسئلہ حل کیا جائے : عامر فرید کوریجہ
مٹھن کو ٹ ( نما ئندہ خصو صی،نا مہ نگار )پا کستان کے حالات پر دل خو ن کے آنسو رو رہا ہے آسیہ کی رہا ئی پر پو ری قوم کا دل دکھا ہوا ہے مطاہر ین کے احساسات کو سمجھا جا ئے یہ معاملہ کسی ایک مذہبی پا رٹی یا مذ ہبی گرو پ کا نہیں سب کا ہے فو ج اور قوم کو ٹکرا نے کی سا زشیں پہلے بھی ہو ئیں یہ معا ملہ انتہا ئی حسا س ہے اللہ نہ کر ے فو ج میدا ن میں آئے ان خیالا ت کا اظہار پیر آف کو ٹ مٹھن شر یف سر براہ جما عت فرید یہ ؒ خوا جہ محمد عا مر فرید کو ر یجہ نے شما لی اوروا سطی پنجاب کے پا نچ اضلاع ٹو بہ ٹیک سنگھ ،وہا ڑی (بقیہ نمبر43صفحہ12پر )
،سا ہیوال ،پا کپتن شریف اور بہا ولنگر کے پا نچ روزہ دورے کے وا پسی پر فرید ؒ پیلس میں آسیہ مسیح کے حوا لے سے جمعہ کے روزمیڈ یا کے نما ئندو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے انہو ں نے کہا کہ آسیہ مسیح کی رہا ئی کے فیصلے سے ہم سب دکھ اورتکلیف میں مبتلا ہیں اور پر امن احتجا ج کی حما یت کر تے ہیں تا ہم وہ مظا ہر ین سے بھی اپیل کرتے ہیں کہ وہ پا کستان کی املا ک اور گا ڑیو ں ،مو ٹر سا ئیکلو ں کو نذ ر آتش نہ کر یں املا ک کو نقصا ن نہ پہنچا ئیں انہو ں نے کہا کہ کل کے واقعا ت افسوسناک ہیں اور کو ئی پا کستا نی ان حالات پر دکھ کئے بغیر نہیں رہ سکتا انہو ں نے کہا کہ اربا ب اختیار کو چا ہیے حکومت ہو ، پا کستان فوج ہو یا اعلی عدا لتیں اس مسلہ کو فہیم فرا ست سے حل کرا ئیں اور تد بر سے کا م لیں انہو ں نے کہا کہ وہ حکو مت سے مطا لبہ کر تے ہیں کہ آسیہ مسیح کا نا م فی الفورای سی ایل لسٹ میں شا مل کیا جا ئے حکومت فو ری طور پر نظر ثا نی کی اپیل کا اعلان کر ے انہو ں نے کہا کہ حکو مت کو چا ہیے کہ اس حسا س مسلہ پر فواد چو ہدری جیسے وز یر وں کی بیان با زی بند کرا ئیں جو جلتی پر تیل ڈا لنے کا کام سر انجا م دے رہیں اور اس مسلہ پر حکو مت کی طرف سے تر جما نی کے فرا ئض صرف وفا قی و زیر مذہبی امور انور الحسن ،وز یر خا رجہ مخدوم شا ہ محمود قر یشی ،سعد الر حمن شا ہ صو با ئی وز یر اوقاف کو سو نپے جا ئیں انہو ں نے کہا کہ ہمیں اپنے نظا م عد ل میں مو جو د خا میو ں کو فوری طور پر دور کر نا چا ہیے آسیہ مسیح کی رہا ئی کا فیصلہ جس اندا ز میں ہوا پو ری قوم اضطرا ب کا شکا ر ہے اور اس صورت حال سے ملک دشمن قو تیں بھی فا ئدہ اٹھا سکتی ہیں انہو ں نے کہا کہ یہ با ت طے ہے کہ پا کستان کے مسلمان حر مت رسول ؐپر کبھی کمپروما ئز نہیں کر سکتے یہ عا شقا ن رسول ؐ کا ملک ہے اس طر ح کے واقعا ت سے پو رے ملک مین بے چینی کی لہر دوڑ چکی ہے انہو ں نے کہا کہ یہ مسلہ نہ سیا ست کا ہے نہ اس پر سیا ست چمکا نی چا ہیے یہ مسلہ صرف غیرت ایما نی کا ہے اور اس کو اسی نظرسے دیکھا جا ئے اس موقع پر جما عت فریدیہ ؒ ضلع کشمور کے صدر داداللہ فریدی ،میا ں سیف اللہ فریدی ،محمد ارشد فریدی ،محمد ارشاد فریدی ،رضاراہ ،پیر ملوک شا ہ و دیگر مو جود تھے ۔
عامر فرید کوریجہ