ناموس رسالتؐ پرکوئی آنچ نہیں آنے دینگے، ڈاکٹر وسیم

ناموس رسالتؐ پرکوئی آنچ نہیں آنے دینگے، ڈاکٹر وسیم

ملتان(سٹی رپورٹر)امیرجماعت اسلامی صوبہ جنوبی پنجاب ڈاکٹر سید وسیم اخترنے کہا ہے ناموس رسالتؐ پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے ۔ناموس رسالتؐ ہماری زندگیوں (بقیہ نمبر26صفحہ12پر )

اورہماری رگوں میں دوڑنے والے خون سے زیادہ قیمتی ہے ۔تحفظ ناموس رسالتؐ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کر سکتے ۔ توہین رسالتؐ قوانین کے خلاف منفی پروپیگنڈہ کسی بھی صورت قابل قبول نہیں ہوگا۔ پاکستان اسلام کے نام پر وجود میں آیااور اس میں صرف اور صرف اللہ اور اس کے رسولؐ کانظام حیات ہی لاگو ہوکر رہے گا۔

ڈاکٹر وسیمض

مزید : ملتان صفحہ آخر