جامعہ زکریا،6نومبر کو سینڈیکٹ اجلاس ، تیاریاں مکمل

جامعہ زکریا،6نومبر کو سینڈیکٹ اجلاس ، تیاریاں مکمل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(خصوصی رپورٹر)ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے زکریایونیورسٹی کی وضاحت تسلیم کرتے ہوئے سینڈیکیٹ کا اجلاس 6نومبر کو منعقد کرنے کی اجازت دے دی، تفصیل کے مطابق (بقیہ نمبر22صفحہ12پر )
ایچ ای ڈی نے زکریا یونیورسٹی کے سینڈیکیٹ اجلاس کے انعقاد پر اعتراضا ت کرتے ہوئے اس کو ری شیڈول کرنے کا حکم دیا تھا جس پر یونیورسٹی نے انکومراسلہ ارسال کیا کہ قانون کے مطابق سینڈیکیٹ کا ایجنڈا 7روز قبل ارسال کردیا گیا تھا اس لئے اجلاس منعقد کیا جارہا ہے جس پرایچ ای سی نے وضاحت تسلیم کرتے ہوئے 6نومبر کو سینڈیکیٹ اجلاس کے انعقاد کی اجازت دے دی ہے۔

Back to Conversion Tool