نشتر ، آوٹ ڈورمیں شروع کی جانیوالی پرائیویٹ پریکٹس دوسرے روز ہی فلاپ

نشتر ، آوٹ ڈورمیں شروع کی جانیوالی پرائیویٹ پریکٹس دوسرے روز ہی فلاپ

ملتان ( وقائع نگار) نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان کی طرف سے ہسپتال کے آؤٹ ڈور میں شام کے اوقات میں شروع کی جانیوالی پرائیویٹ پریکٹس دو روز میں ہی ناکام ہوگئی ہے جبکہ معروف پروفیسرز،ایسوسی ایٹ پروفیسرز نے ہسپتال کے آؤٹ ڈور میں پرائیویٹ پریکٹس کرنے میں(بقیہ نمبر14صفحہ12پر )

عدم دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ہسپتال کے آؤٹ ڈور میں جو چند ڈاکٹرز پرائیویٹ پریکٹس کے لئے بیٹھے ہیں ان کے پاس بھی مریض نہیں آرہے ہیں کیونکہ آؤٹ ڈور میں غریب مریضوں کا آنا رہتا ہے اور وہ پرائیویٹ فیس دینے کی سکت نہیں رکھتے۔

پرائیویٹ پریکٹس

مزید : ملتان صفحہ آخر