روجھان میں دولیڈی ڈاکٹروں کاوٹہ سٹہ کیس اسسٹنٹ کمشنر کانوٹس ، دونوں فریقین طلب

روجھان میں دولیڈی ڈاکٹروں کاوٹہ سٹہ کیس اسسٹنٹ کمشنر کانوٹس ، دونوں فریقین ...

روجھان (نمائندہ پاکستان ) وٹہ سٹہ کا معاملہ دولیڈی ڈاکٹروں کی ان پڑھ سے شادی نہ کرنے پر ۳۲۱ایکڑ زمین کے پنچایتی (بقیہ نمبر16صفحہ12پر )

فیصلہ کااسسٹنٹ کمشنر روجھان عمران منیر نے نوٹس لیتے ہوئے دونوں فریقن کو طلب کرلیا اور دونوں فریقین کو سماعت کرنے کا حکم جاری کیا اسسٹنٹ کمشنر روجھان عمران منیر کا کہنا تھا کہ کسی سے زیادتی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گے ہر فیصلہ میرٹ کے مطابق ہوگا ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر