اعصام الحق کو پیرس ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ میں شکست کا سامنا

اعصام الحق کو پیرس ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ میں شکست کا سامنا
اعصام الحق کو پیرس ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ میں شکست کا سامنا

  

پیرس(اے پی پی) سٹار پاکستانی کھلاڑی اعصام الحق قریشی پیرس ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز پری کوارٹر فائنل میچ میں شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئے۔ فرانس میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے مینز ڈبلز پری کوارٹر فائنل میچ میں اعصام الحق اور ان کے یونانی جوڑی دار سٹیفانوس کا پری کوارٹر فائنل میں پولینڈ کے لیوکاس کیوبوٹ اور ان کے برازیلین جوڑی دار مارشیلو میلو سے تھا جس میں پولینڈ کے لیوکاس کیوبوٹ اور انکے برازیلین جوڑی دار مارشیلو میلو نے کامیابی حاصل کی انکی فتح کا سکور 5-7، 6-2 اور 10-7 سے ہرا کر کوارٹر فائنل میں پہنچنے کا اعزاز حاصل کیا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی