فیروزوالہ،شاہدرہ تاجربورڈ کی اپیل پر تمام تجارتی مراکزبندر ہے

فیروزوالہ،شاہدرہ تاجربورڈ کی اپیل پر تمام تجارتی مراکزبندر ہے

فیروزوالہ (نمائندہ پاکستان) شاہدرہ تاجربورڈ کی اپیل پر شاہدرہ کے تمام تجارتی مراکزبندر ہے جی ٹی روڈ غلہ منڈی شاہدرہ دولت خان روڈ شمالی اورجنوبی شاہدرہ کی تمام مارکیٹیں بند رہیں شاہدرہ تاجربورڈ کااجلاس زیرصدارت صدرتنظیم میاں خلیل الرحمن عبیرمنعقد ہواجس میں شاہدرہ تاجربورڈ کی تنظیموں کے ارکان نے بھرپور شرکت کی جس میں عبدالرؤف بھٹی ،محمدطاہربھولا،جاوید ڈار،شیخ محمدحسین ،ارشد کمبوہ ،عبدالرؤف نیازی ،مجاہد اعوان اورشیخ اکرام کے علاوہ دیگر ارکان بھی موجود تھے۔ صدرتنظیم میاں خلیل الرحمن عبیرنے کہا تاجر برادری نے ناموس رسالت کے حق میں مکمل ہڑتال کی جوبھرپورطریقے سے کامیاب رہی ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4