اوپن یونیورسٹی امتحانات ،طلبہ کو رول نمبر سلپس ارسال

اوپن یونیورسٹی امتحانات ،طلبہ کو رول نمبر سلپس ارسال

لاہور(پ ر) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار 2018 کے بی بی اے ٗ پی جی ڈی ٗ بی ایس ٗ ایم اے/ایم ایس سی ٗ ایم ایس/ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگرامز میں داخل طلبہ و طالبات کو فائنل امتحانات کے رول نمبر سلپس ارسال کردیں،رول نمبر سلپس یونیورسٹی کی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ بھی کرسکتے ہیں،امتحانات12 نومبر سے شروع ہوں گے جو31 دسمبر تک جاری رہیں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4