فلم’’غنڈہ‘‘تکمیل کے آخری مراحل میں داخل

فلم’’غنڈہ‘‘تکمیل کے آخری مراحل میں داخل

لاہور(فلم رپورٹر)اداکارعمران رانا کی فلم’’غنڈہ‘‘کی تکمیل آخری مراحل میں داخل ہوگئی ہے،فلم میں رانا عمران مرکزی کردارادا کررہے ہیں جب کہ دیگر کاسٹ میں ان کے ہمراہ شفقت چیمہ،راحیلہ آغا ودیگر بہت سے فنکار حصہ لے رہے ہیں۔

اداکار رانا عمران نے ایک ملاقات کے دوران بتایا کہ فلم ’’ضدی پتر‘‘کو جلد ریلیزکرنے کا ارادہ ہے۔

،اور یہ فلم ان کی زندگی کی بہترین فلم ثابت ہوگی،فلم کے ہدائیتکار اشرف کریدواور فلمساز حسنین رانا ہیں۔

مزید : کلچر