ارمیناخان شامی مہاجرین کی امداد کیلئے میدان میںآگئیں

ارمیناخان شامی مہاجرین کی امداد کیلئے میدان میںآگئیں
 ارمیناخان شامی مہاجرین کی امداد کیلئے میدان میںآگئیں

  

لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ ارمیناخان شامی مہاجرین کی امداد کے لئے ایک بار پھر میدان میں آگئی ہیں۔ ارمینا خان گزشتہ روز شام کے مہاجرین کیمپ پہنچیں جہاں انہوں نے خوراک کے پیکٹ اور دیگرضروری اشیاتقسیم کیں۔ اس کے ساتھ ساتھ ارمینا خان نے سوشل میڈیا پر بھی شامی مہاجرین کی امداد کی اپیل کرتے ہوئے دنیاسے مطالبہ کیا ہے کہ سب لوگ آگے آئیں اور شام میں جنگ سے متاثرین کی مدد کریں۔ارمینا خان نے سوشل میڈیاپرSyriaAppeal کے عنوان سے مہم کا آغازبھی کردیا ہے۔

مزید : کلچر