لائن سپرنٹنڈنٹ لیاقت علی کی والدہ انتقال کرگئیں

لائن سپرنٹنڈنٹ لیاقت علی کی والدہ انتقال کرگئیں

رستم(تحصیل رپورٹر) ہائیڈرو یونین بونیر ڈویژن کے چیئر مین اور لائن سپرنٹنڈنٹ لیاقت علی کی والدہ انتقال کرگئیں ، جنہیں گلبہار رستم میں سپردخاک کردیا گیا مرحومہ مولانا شماس گل ، منشی ہدایت علی اور ربنواز کی بھی والدہ جبکہ عبید اللہ کی دادی تھیں، رسم قل کل بروز اتوار محلہ گلبہار کالونی رستم میں ادا کی جائے گی۔۔۔

مزید : پشاورصفحہ آخر