ڈاکٹر مکرم خان سپرد خاک

ڈاکٹر مکرم خان سپرد خاک

مردان (بیورورپورٹ) واپڈا پیسکو کے چیف ایگزیکٹو امجد خان کے والد ماجد ڈاکٹر مکرم خان جو گذشتہ روز بقضائے الہٰی انتقال کرگئے تھے کو سپردخاک کردیاگیا مرحوم کی نماز جنازہ میں ہرمکتبہ فکر کے سینکڑوں افرا دنے شرکت کی مر حوم ڈاکٹر خالد خان،ڈاکٹر صلاح الدین کے بھی والد ماجد اور اصغر خان کے چچا اور مرحوم اکبر ،ملک آمان خان (این بی پی)کے بھائی تھے مرحوم کی رسم قُل اتوار کے روز ان کی رہائشگاہ بابو خیل ہوتی مردان میں ادا کی جائیگی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر