فیس بک پر لڑکی سے دوستی اور شادی جرم بن گئی
لاہور(کرائم رپورٹر) فیس بک پر لڑکی سے دوستی اور شادی جرم بن گئی، لڑکی نے شادی کی پھربد اخلاقی کامقدمہ درج کرادیا۔تفصیلات کے مطابق ملزم عاصم کا کہنا ہے کہ لڑکی نے فیس بک پر دوستی کی پھرشادی ہوگئی، میں نے خود کو امیر لڑکا ظاہر کیا تھا اور پھر حقیقت سامنے آنے پر لڑکی ناراض ہوگئی اوربد اخلاقی کا مقدمہ درج کرا دیا۔