ایس پی ٹریفک آصف صدیق نے اوپن ڈور پالیسی کا اعلان کر دیا

ایس پی ٹریفک آصف صدیق نے اوپن ڈور پالیسی کا اعلان کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر) ایس پی ٹریفک آصف صدیق کی طرف سے اوپن ڈور پالیسی کا اعلان،شہری کسی بھی ٹریفک مسئلہ کیلئے سی ٹی او آفس تشریف لا سکتے ہیں،ایس پی ٹریفک کا کہنا تھا کہ شہری کو شکایت،تجاویز کیلئے ٹائم لینے کی ضرورت نہیں ہو گی،شہریوں کی شکایات،تجاویز پر فوری عمل درآمد کروایا جائیگا۔
،اوپن ڈور پالیسی کا مقصد شہریوں اورپولیس میں خلاء کو پر کرنا ہے۔

مزید :

علاقائی -