الجلال ویلفیئر ٹرسٹ کے بچوں کی گورنر پنجاب کے ساتھ ملاقات

الجلال ویلفیئر ٹرسٹ کے بچوں کی گورنر پنجاب کے ساتھ ملاقات

(لیڈی رپورٹر) الجلال ویلفیئر ٹرسٹ میں زیر تعلیم خصوصی بچوں نے گورنر پنجاب چودھری محمد سرور اور ان کی اہلیہ پروین سرور سے ملا قات کی ۔ ان بچو ں کا وفد گو رنر ہا وس آیا اور ان کی خواہش تھی کہ اس دورہ کے مو قع پر گو رنر پنجا ب سے ان کی ملا قا ت کروا ئی جائے۔ اس موقع پر چودھری محمد سرو نے خصو صی بچو ں کو پیا ر کیا گو رنر پنجا ب اور بیگم پروین سرور کا کہنا تھا کہ دکھی انسانیت کی خدمت عبادت سے کم نہیں ہے اور خصوصی افراد کی بحالی کے لئے حکومت اقدامات کر رہی ہے اور خصوصی بچوں کے لئے گورنر ہاوس کے دروازے ہمیشہ کھلے ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1