انتشار کی بجائے حب الوطنی کا مظاہرہ کرنا ہو گا،صوفی مسعود صدیقی

انتشار کی بجائے حب الوطنی کا مظاہرہ کرنا ہو گا،صوفی مسعود صدیقی

لاہور (پ ر)تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے امیر وناظم اعلیٰ صوم وصلوٰۃ کمیٹی آل پاکستان قائدروحانی انقلاب صوفی مسعوداحمدصدیقی نے کہاہے عقیدہ ختم نبوت اپنی جان سے بھی عزیز ہے ۔ موجودہ حالات میں ہمیں انتشار کی بجائے حب الوطنی کا عملی مظاہرہ کرنا ہوگا،نبی آخرالزماں حضور نبی کریم ؐ کی عظمت و شان اللہ تعالیٰ نے خود بلند فرمائی ہے ، جو کسی صورت کم نہیں ہوسکتی ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے مرکزی سیکرٹریٹ پرنماز جمعتہ المبارک کی ادائیگی کے بعد موجودہ ملکی صورتحال پر منعقدہ اہم اجلاس سے صدارتی خطاب کرتے ہوئے کیا ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1