تحریک انصاف حکومت چلانے میں ناکام ہو چکی ہے،عمر جاوید

تحریک انصاف حکومت چلانے میں ناکام ہو چکی ہے،عمر جاوید
تحریک انصاف حکومت چلانے میں ناکام ہو چکی ہے،عمر جاوید

  

لاہور(سٹی رپورٹر)مسلم لیگ ن ٹریڈرزونگ کے نائب صدر عمر جاوید بٹ نے کہا ہے کہ تبدیلی کے نام پر عوام کو مہنگائی کے تحفے دیے جارہے ہیں،تحریک انصاف کی قیادت حکومت چلانے میں مکمل ناکام ہوچکی ہے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1