فاؤنٹین ہاؤس میں مینٹل ہیلتھ پرو گرا مز سمیت دیگر منصو بو ں پر کام جا ری

فاؤنٹین ہاؤس میں مینٹل ہیلتھ پرو گرا مز سمیت دیگر منصو بو ں پر کام جا ری

لاہور(دیبا مرزا سے)صو با ئی دا رلحکو مت میں واقع فاؤنٹین ہا ؤس ایشا ء کا وا حد ادا رہ ہے جہا ں پر دما غی مریضوں کی بحا لی پر کا م کیا جا رہا ہے ۔فاؤنٹین ہاؤس میں اس وقت تین سو سے زائد ممبرا ن زیر علا ج ہیں ۔ آگا ہی واک، مینٹل ہیلتھ پرو گرا مز ،اور دماغی بحالی کے پروگرامز سمیت دیگر منصو بو ں پر کام جا ری ہے ۔مقا می ڈونرز کی مدد سے چلنے والے ادارے کا مقصدمعا شرے کے بے حس رویو ں سے تنگ آ ئے ہو ئے افراد کو مددفراہم کر نا ہے۔تفصیلات کے مطا بق لا ہور شہر میں واقع فا ونٹین ہاؤس وا حد ادارہ ہے جو کہ معا شرے کے ستا ئے ہو ئے افراد کو پنا ہ فرا ہم کر تا ہے ۔اس حوالے سے روزنا مہ’’پا کستان‘‘ سے گفتگو کر تے ہو ئے تر جما ن فاؤنٹین ہا وس کہنا ہے کہ ہمارے پا س اس وقت 300 سے زائد ممبران پنا ہ لیے ہو ئے ہیں۔ انہو ں نے کہا کہ ہما رے ہا ں ان لو گو ں کو رکھاجا تا ہے جن کے گھر والے یہ کہتے ہیں کہ ان کا دما غی توا زن درست نہیں ۔ انہو ں نے کہا کہ ان میں اکثریت ایسے مر یضو ں کی ہو تی ہے جو کہ خو د کو صحت مند تصور کر تے ہیں انہو ں نے کہا کہ ہم یہاں پر ان لو گو ں کو اس با ت کا احسا س دلا تے ہیں کہ وہ وا قعی صحت مند ہیں ان کو یہا ں پر ایسا ما حو ل فرا ہم کر تے ہیں جن سے وہ بہتری کی جانب جا تے ہیں انہو ں نے کہا کہ مر یضوں کی تما م ضرو ریا ت زند گی کا خیا ل رکھا جا تا ہے اور اس کے سا تھ ساتھ ہر اہم تہو ار پر ان کی ہر خو شی کو دو بالا کیا جا تا ہے ۔ فاؤنٹین ہاؤس ایشیا کا واحد ادارہ ہے جو دما غی امرا ض کی بحا لی کا کام کر رہا ہے۔

فاؤنٹین ہاؤس

مزید : میٹروپولیٹن 1