پنجاب بھر کے سکول آج معمول کے مطابق کھلیں گے،ترجمان سکول ایجوکیشن

پنجاب بھر کے سکول آج معمول کے مطابق کھلیں گے،ترجمان سکول ایجوکیشن

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)دھرنا ختم ہونے کے بعد محکمہ سکولز و ہائیر ایجوکیشن نے تعلیمی سرگرمیاں بحال کردیں آج پنجاب بھر کے سکول معمول کے مطابق کھلیں گے۔ترجمان محکمہ سکول ایجوکیشن کے مطابق صوبہ بھر کے تعلیمی اداروں میں تعلیمی سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری رہیں گی۔دوسری طرف ترجمان محکمہ ہائیر ایجوکیشن کے مطابق آج تمام کالجز میں بھی تعلیمی سرگرمیاں جاری رہیں گی۔

مزید : صفحہ اول