خیبرپختونخوا حکومت کامولانا سمیع الحق کی شہادت پر ایک روزہ سوگ کا اعلان

خیبرپختونخوا حکومت کامولانا سمیع الحق کی شہادت پر ایک روزہ سوگ کا اعلان

پشاور (آئی این پی) خیبرپختونخوا حکومت نے جمعیت علمائے اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق کی شہادت کے واقعے پر سرکاری سطح پر ایک روزہ سوگ کا اعلان کردیا ۔ جمعہ کو چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی ہدایت کے مطابق مولانا سمیع الحق کی شہادت کے واقعے پر (آج) ہفتہ کو سرکاری سطح پر ایک روزہ سوگ منایا جائے گا ۔ صوبے بھر میں تمام سرکاری عمارتوں پر پرچم سرنگوں رہے گا۔

سوگ کا اعلان

مزید : صفحہ اول