شہباز شریف سے فیملی ارکان کی ملاقات آج متوقع

شہباز شریف سے فیملی ارکان کی ملاقات آج متوقع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)مسلم لیگ (ن )کے صدر محمد شہباز شریف سے (آج) ہفتہ کوان کے فیملی ارکان کی ملاقات متوقع ہے، یہ ملاقات راستے کھلے ہونے کی صورت میں اسلام آباد میں نیب کی جانب سے ڈکلیئرکی گئی سب جیل میں ہوگی۔
شہبا زملاقات

مزید :

صفحہ اول -