لاہور ہائی کورٹ نے نئی 3رکنی انرولمنٹ کمیٹی تشکیل دے دی

لاہور ہائی کورٹ نے نئی 3رکنی انرولمنٹ کمیٹی تشکیل دے دی

لاہور(نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائی کورٹ نے نئی 3رکنی انرولمنٹ کمیٹی تشکیل دے دی ہے ،چیف جسٹس انوارالحق کمیٹی کے سربراہ ہوں گے ۔کمیٹی سپریم کورٹ میں وکالت کے لائسنس کے امیدوار وکلاء کے انٹرویو کرنے کے بعد انہیں فٹنس سرٹیفکیٹ جاری کرے گی۔

انرولمنٹ کمیٹی

مزید : صفحہ آخر