نیب قوانین میں تبدیلی کے لئے کام شروع کردیا گیا

نیب قوانین میں تبدیلی کے لئے کام شروع کردیا گیا

اسلام آباد (صباح نیوز)نیب قوانین میں تبدیلی کے لئے کام شروع کردیا گیا جبکہ نیب کی کارکردگی کا جائزہ لینے کا فیصلہ بھی کرلیا گیا سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے سوموار کو چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کو طلب کر لیا ہے ۔ چیئرمین نیب کو ادارے کی کارکردگی کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دینے کیلئے طلب کیا گیا ہے۔ کمیٹی کا اجلاس چیرمین سینیٹر جاوید عباسی کی سربراہی میں پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو گا جس میں متعدد ترمیمی بلوں کا جائزہ بھی لیا جائے گا۔

نیب قوانین

مزید : صفحہ آخر