ریٹائرڈ ٹیچرمولانا شماس گل کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں

ریٹائرڈ ٹیچرمولانا شماس گل کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں

رستم(نمائندہ پاکستان) ریٹائرڈ سی ٹی ٹیچرمولانا شماس گل کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں ، مرحومہ کی نماز جنازہ گل بہاررستم میں اداکی گئی جس میں محکمہ تعلیم ، محکمہ واپڈاکے علاوہ ہر مکتبہ فکر کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی ، مرحومہ لیاقت علی (واپڈا) ، ہدایت علی اور ربنواز کی بھی والدہ تھی رسم قل کل بروز اتوار حجرہ حاجی جمہ گل محلہ گل بہار پیر بابا روڈ رستم میں ادا کی جائے گی ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر