بجلی کی سپلائی معطل رہے گی

بجلی کی سپلائی معطل رہے گی

راولپنڈی(سٹی رپورٹر) بوجہ سالانہ سسٹم مینٹیننس پروگرام کے باعث مورخہ03اور04نومبر 2018 کو آئیسکو ریجن کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پردرج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔ مورخہ03نومبر ، صبح 09:00 بجے تاشام 05:00 بجے تک سی ایم ایچ جہلم، F-1(FTM)، F-5(جادا)، F-3 (گل افشاں)، پاک ٹوبیکو کمپنی، سی او ڈی کالا،لانگر پور زبیر شہید، F-6 مشین محلہ، F-8سول لائن، اکرم شہید، F-7 (کچہری)، اجمل شہید،سنگھوئی، نتھوالا،صفدر شہید، F-13(گرمالا)، ثنا ء اللہ شہید، F-10(کالا بیس)، F-9(چک دولت)، پکھوال، F-2 (چپ بورڈ)، جاکر، بوریاں، عباس پورہ، انڈسٹریل، ڈومیلی، بھگوال، پادیال، ہسنوٹ ، پنڈ سلطانی، نڑافیڈرز، صبح 10:00 بجے تادن 03:00 بجے تک فیض آباد، صادق آباد، نیو ملپور، ای بلاک ، پی ٹی سی ایل، غوثیہ کالونی، ٹی اینڈ ٹی، اے بلاک، گرجا روڈ، دھمیال ، ٹھلیاں، چاکرہ، سہام، آفیسر کالونی، ریڈیو پاکستان II- (ایچ پی ٹی)، I-14/3 فیڈرز، صبح 08:00 بجے تاشام 06:00 بجے تک ٹھلیاں، دھمیال 1-فیڈرز ، ، صبح 10:00 بجے تادن 04:00 بجے تک چکری ، ایس پی ڈی فیڈرز ،مورخہ04نومبر ، صبح 09:00 بجے تاشام 04:00 بجے تک ڈھوک حکمداد، چکلالہ، ایم ای ایس، وی وی آئی پی، مری بیوری، ایس پی ڈی 1-، گریسی لائن، سٹیٹ بینک، ٹوپی پمپ، ائیر پورٹ، جی ایس ایچ کیو، رحمت آباد 1- فیڈرز، صبح 09:00 بجے تاشام 05:00 بجے تک پنڈ سلطانی، نڑا فیڈرز، صبح 09:00 بجے تادن 02:00 بجے تک فوجی فاؤنڈیشن فیڈرز اورگردونواح کی بجلی بند رہے گی۔ آئیسکو انتظامیہ اپنے معزز صارفین سے بجلی کی بندش پر معذرت خواہ ہے۔ وقت سے قبل کام مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ شیڈول سے پہلے بھی بحال کی جاسکتی ہے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر