ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں طلبہ ٹلینٹ شو کی تیاریاں

ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں طلبہ ٹلینٹ شو کی تیاریاں

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں 13مختلف انسٹیٹوٹس کے طلبا کے مابین ہونیوالا ٹیلٹ شو شہر کی غیر یقینی صورتِ حال کے باعث ملتوی کر دیا گیا ہے، اسکی نئی تاریخ3 1نومبر طے کی گئی ہے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر