آئی جی سندھ نے جامع کلاتھ مارکیٹ میں نقب زنی کا نوٹس لے لیا

آئی جی سندھ نے جامع کلاتھ مارکیٹ میں نقب زنی کا نوٹس لے لیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)آئی جی سندھ ڈاکٹرسید کلیم امام نے جامع کلاتھ لکھنو مارکیٹ میں مبینہ نقب زنی کی واردات کے حوالے سے میڈیا رپورٹس پر نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی ساتھ سے تفصیلی انکوائری سمیت واردات میں ملوث ملزمان کے خلاف اٹھائے جانیوالے پولیس اقدامات پر مشتمل رپورٹ فی الفور طلب کرلی ہے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر