معلومات عامہ

معلومات عامہ

وہ جانور جو جنت میں جائیں گے۔

حضورﷺکی اونٹنی (ناقہ)

حضورﷺ کی سواری معراج( براق)

جناب ابراہیمؑ کا بچھڑا ( عجل ابراہیم)

حضرت صالح ؑ کی اونٹنی ( ناقہ صالح)

حضرت موسیؑ کی گائے( بقرہ موسی)

حضرت یونس ؑ کی مچھلی (موت یونس)

حضرت اسماعیل ؑ کا دنبہ (کعبش اسماعیل)

حضرت سلیمان ؑ کی چیونٹی ( نملہ سلیمان)

حضرت عزیزؑ کا گدھا (حماد عزیز )

حضرت یعقوبؑ کا بھیڑیا( ذناپ بعقوب)

حضرت اصحابہ کہف ؑ کا کتا ( کلب اصحاب کہف)

بلقیس کی ہد ہد(ہد ہد بلقیس)

مزید : ایڈیشن 1