ذہنی آزمائش

ذہنی آزمائش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


س :1 وہ کون سی دو چیزیں ہیں جو کبھی واپس نہیں ہوتیں؟
س2 : کس جاندار کو انسان کا بھی استاد ہونے کا شرف حاصل ہے؟
س3 : ایسے شخص کا نام بتائیے ،جس کے ماں باپ تو تھے لیکن نہ کوئی دادا تھے نہ نانا؟
س4 : وہ کون سی چیز ہے جس میں ٹھوس، مائع اور گیس تینوں حالتیں پائی جاتی ہیں..؟؟
ذہنی آزمائش کے درست جوابات درجہ ذیل ہیں
ج:1 وقت اور موت
ج:2 کوا
ج:3 ہابیل
ج:4 برف

مزید :

ایڈیشن 1 -