فیملی کورٹ شام کے اوقات میں آج لگے گی،نوٹیفکیشن جاری

فیملی کورٹ شام کے اوقات میں آج لگے گی،نوٹیفکیشن جاری
فیملی کورٹ شام کے اوقات میں آج لگے گی،نوٹیفکیشن جاری

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) فیملی کورٹ شام کے اوقات میں آج لگے گی،چیف جسٹس لاہورہائیکوٹ کی منظوری کے بعدنوٹیفکیشن جاری ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق فیملی کورٹ شام کے اوقات میں آج لگے گی،جس میں دوپہر 2 سے شام 7 بجے تک بچوں کی حوالگی کیسزکی سماعت کرے گی۔واضح رہے کہ لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس انوار الحق نے حلف اٹھانے کے بعد شام کے اوقات میں فیملی عدالتیں لگانے کا حکم دیا تھا جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا،چیف جسٹس انوارالحق کا کہنا تھا کہ بچوں کوجرائم سے بچانے کیلئے شام کوعدالتیں لگانے کافیصلہ کیا۔

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور