قائداعظم یونیورسٹی کے باہرسے منشیات فروش گرفتار،ایک کلوچرس برآمد

قائداعظم یونیورسٹی کے باہرسے منشیات فروش گرفتار،ایک کلوچرس برآمد
قائداعظم یونیورسٹی کے باہرسے منشیات فروش گرفتار،ایک کلوچرس برآمد

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قائداعظم یونیورسٹی کے باہرسے منشیات فروش کو گرفتارکر لیا گیا ملزم کے قبضے سے ایک کلوچرس برآمدکر لی۔

پولیس کے مطابق ملزم موٹرسائیکل کے اندرونی حصوں میں چرس چھپاکرلےجارہاتھا،ملزم کوپہلے سے گرفتارنائیجیرین باشندوں کی نشاندہی پرگرفتار کیا گیا،ملزم تعلیمی اداروں میں منشیات فروشی میں ملوث تھا۔

مزید : علاقائی /اسلام آباد