پاکستان میں تعلیمی نظام کو بہتر بنانا اولین ترجیح ہے،صدرمملکت

پاکستان میں تعلیمی نظام کو بہتر بنانا اولین ترجیح ہے،صدرمملکت
پاکستان میں تعلیمی نظام کو بہتر بنانا اولین ترجیح ہے،صدرمملکت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان میں تعلیمی نظام کو بہتر بنانا اولین ترجیح ہے، نئے دورکے مطابق تعلیم کی فراہمی وقت کی اہم ضرورت ہے،سائبر کرائم بل پر بھی کام کررہے ہیں۔
صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی کا سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ تعلیم میں ترقی کیلئے ہم سب کواپنی ذمے داری پوری کرنی ہوگی
، ہماراہدف قوم کوبہترپاکستان دےکرجاناہے،سائبرکرائم بل پربھی کام کررہے ہیں۔عارف علوی نے کہا کہ آج میں فلم دیکھنے گیا تو لوگوں نے کہاکہ صدر کے پاس کرنے کوکوئی کام ہی نہیں ہے،پاکستان نے ہمیں بہت کچھ دیا، لیکن جواب میں ہم ملک کو بہت کچھ نہ دے سکے۔