صرف تین ماہ کے دوران کتنے پاکستانی سعودی عرب سے واپس لوٹ آئے؟ انتہائی پریشان کن انکشاف

صرف تین ماہ کے دوران کتنے پاکستانی سعودی عرب سے واپس لوٹ آئے؟ انتہائی پریشان ...
صرف تین ماہ کے دوران کتنے پاکستانی سعودی عرب سے واپس لوٹ آئے؟ انتہائی پریشان کن انکشاف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جدہ (اے پی پی)سعودی عرب کی جدوی انویسٹمنٹ کمپنی نے تازہ ترین رپورٹ جاری کر کے انکشاف کیا ہے کہ 2018ءکی دوسری سہ ماہی کے دوران سعودی لیبر مارکیٹ سے یومیہ کی بنیاد پر 3466غیر ملکی کارکن رخصت ہوئے۔ مجموعی طور پر 3لاکھ12ہزار غیر ملکی کارکنان نے سعودی لیبر مارکیٹ کو الوداع کہا ہے۔ عکاظ اخبار کے مطابق رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ 2017ءکی پہلی سہ ماہی سے لیکر تاحال سعودی لیبر مارکیٹ سے نکلنے والے غیر ملکی کارکنان کی تعداد 1.1ملین تک پہنچ گئی۔

مزید :

عرب دنیا -