امل قتل کیس میں گرفتار ملزم پر 2 مقدمات میں فرد جرم عائد

امل قتل کیس میں گرفتار ملزم پر 2 مقدمات میں فرد جرم عائد
امل قتل کیس میں گرفتار ملزم پر 2 مقدمات میں فرد جرم عائد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)انسداد دہشتگردی عدالت نے امل قتل کیس میں گرفتار ملزم پر 2 مقدمات میں فرد جرم عائد کردی، ملزم نے عدالت کے رو برو صحت جرم سے انکار کردیا۔
تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں امل کے قتل میں گرفتارملزم کیخلاف پولیس مقابلہ اورڈکیتی کے کیس کی سماعت ہوئی،

عدالت نے ملزم پر 2 مقدمات میں فردجرم عائدکردی ،ملزم نے صحت جرم سے انکارسے کردیا۔عدالت نے 12 نومبرکیلئے گواہوں اور تفتیشی افسرکونوٹس جاری کردیئے۔
واضح رہے کہ کراچی میں پولیس مقابلے کے دوران فائرنگ کی زدمیں آکرامل جاں بحق ہوگئی تھی۔