اسحاق ڈار کی دو قیمتی گاڑیاں غائب ہونے کا معاملہ ،نیب نے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سے مدد مانگ لی

اسحاق ڈار کی دو قیمتی گاڑیاں غائب ہونے کا معاملہ ،نیب نے محکمہ ایکسائز اینڈ ...
اسحاق ڈار کی دو قیمتی گاڑیاں غائب ہونے کا معاملہ ،نیب نے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سے مدد مانگ لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی 2 قیمتی گاڑیاں غائب ہونے کے معاملے پر نیب نے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سے مدد مانگ لی ۔
نیب کی جانب سے جاری مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ اسحاق ڈار کی جائیداد ضبطگی کی کارروائی کی جا رہی ہے ،اسحاق ڈار کی گلبرگ 3 کی رہائشگاہ سے 2 گاڑیاںغائب ہیں ،محکمہ ایکسائز گاڑیوں کی تلاش میں معاونت کرے۔