نکاح پر نکاح کیس،اداکارہ میرا نے فیملی کورٹ کافیصلہ سیشن کورٹ میں چیلنج کردیا

نکاح پر نکاح کیس،اداکارہ میرا نے فیملی کورٹ کافیصلہ سیشن کورٹ میں چیلنج ...
نکاح پر نکاح کیس،اداکارہ میرا نے فیملی کورٹ کافیصلہ سیشن کورٹ میں چیلنج کردیا

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سکینڈل کوئین اداکارہ میرا نے نکاح پر نکاح کیس میں فیملی کورٹ کافیصلہ سیشن کورٹ میں چیلنج کردیا۔

تفصیلات کے مطابق لالی ووڈ اداکارہ میرا نے فیملی کورٹ کا فیصلہ سیشن کورٹ میں چیلنج کردیا ،جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ فیملی کورٹ نے حقائق کے برعکس فیصلہ دیا،عدالت سے استدعا ہے کہ فیملی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے ۔

واضح رہے کہ نکاح پر نکاح کیس میں فیملی کورٹ نے اداکارہ میراکاعتیق الرحمان سے نکاح درست قراردیاتھا۔

مزید : تفریح /علاقائی /پنجاب /لاہور