اسحاق ڈار کے گھر سے ایسی چیز غائب ہوگئی کہ نیب کے ہوش اڑ گئے ، کیا چیز تھی ؟ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

اسحاق ڈار کے گھر سے ایسی چیز غائب ہوگئی کہ نیب کے ہوش اڑ گئے ، کیا چیز تھی ؟ ...
اسحاق ڈار کے گھر سے ایسی چیز غائب ہوگئی کہ نیب کے ہوش اڑ گئے ، کیا چیز تھی ؟ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے گھر سے کروڑوں روپے مالیت کی دو قیمتی گاڑیاں غائب ہو گئی ہیں جس پر نیب لاہور نے ایکسائز ڈپارٹمنٹ سے گاڑیاں ڈھونڈنے کیلئے مدد مانگ لی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق نیب کی جانب سے ایکسائز ڈپارٹمنٹ کو مراسلہ بھیج دیا گیا ہے جس میں مرسیڈیز بینز اور لینڈ کروزر کی تفصیلات ایکسائز کو بھیجوائی گئی ہیں جبکہ کہا گیاہے کہ ایکسائز ڈپارٹمنٹ گارڑیوں کی تلاش میں نیب کی معاونت کر ے ۔ نجی ٹی وی جیونیوز کا کہناہے کہ سپریم کورٹ کی جانب سے اسحاق ڈار کی جائیداد ضبط کرنے کے احکامات جاری کیے گئے تھے ۔

مزید : قومی