قومی ٹیم کو سو فیصد نتیجے پر بہت مبارکباد پیش کرتا ہوں،شاہد آفریدی

قومی ٹیم کو سو فیصد نتیجے پر بہت مبارکباد پیش کرتا ہوں،شاہد آفریدی
قومی ٹیم کو سو فیصد نتیجے پر بہت مبارکباد پیش کرتا ہوں،شاہد آفریدی

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کو سو فیصد نتیجے پر بہت مبارکباد پیش کرتا ہوں،ٹیم مستقبل میں بھی اسی طرح کی پرفارمنس جاری رکھے،ٹیم ورک پر پورے پاکستان کو فخر ہے ۔شاہد آفریدی نے کہا کہ شاہین شاہ آفریدی کو خصوصی مبارکباد پیش کرتا ہوں، شاہین شاہ آفریدی پاکستان ٹیم کے لیے بہت اچھا اضافہ ہیں ۔انھوں نے کہا کہ سرفراز احمد ،کوچ مکی آرتھراورتمام کھلاڑی اس پرفارمنس پر مبارکباد کے مستحق ہیں۔

مزید : کھیل /علاقائی /پنجاب /لاہور