ملتان ایئرپورٹ:اے این ایف کی کارروائی، مسافر سے نشہ آور گولیا ں برآمد

ملتان ایئرپورٹ:اے این ایف کی کارروائی، مسافر سے نشہ آور گولیا ں برآمد

  



ملتان (وقا ئع نگار) )اینٹی نارکوٹکس فورس نے کارروائی کرتے ہوئے ملتان ایئرپورٹ سے بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی، ملتان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پراے این ایف نے کارروائی کرکے ایک مسافر کے سامان (بقیہ نمبر24صفحہ12پر)

سے بھاری مقدار میں نشہ آور گولیاں برآمدکرکے گرفتار کرلیا، گرفتارہونیوالے شخص کا نام محمد ساجد ولد خادم حسین بتایا گیا ہیجو کہ لودھراں کا رہائشی ہے جوملتان سے جدہ جا رہا تھا،اے این ایف کی جانب سے گرفتارملزم سے مزید تحقیقات جاری ہے جس میں اہم انکشافات کا امکان ہے۔

گولیاں

مزید : ملتان صفحہ آخر