گائے کی ٹکر سے زخمی ہونیوالی خاتون دم توڑ گئی

گائے کی ٹکر سے زخمی ہونیوالی خاتون دم توڑ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یارخان(نمائندہ پاکستان)گائے کی ٹکر سے شدید زخمی ہونے والی 40سالہ خاتون ہسپتال میں دم توڑگئی۔ تفصیل کیمطابق محمد پورکی رہائشی40 سالہ رحمت مائی جو کہ گائے کو چارہ ڈال رہی تھی کہ اچانک ٹکر ماردی جس کے نتیجہ میں وہ شدید زخمی ہوگئی، ورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا (بقیہ نمبر25صفحہ12پر)

جہاں طبی امداد کے باوجود رحمت مائی جانبرنہ ہوپائی اور دم توڑگئی۔