بلاول بھٹو کا4نومبر کو اوچشریف میں جلسہ، تیاریاں مکمل

بلاول بھٹو کا4نومبر کو اوچشریف میں جلسہ، تیاریاں مکمل

  



اوچ شریف(سپیشل رپورٹر)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 4نومبر کو سابق رکن قومی اسمبلی مخدوم سید علی حسن گیلانی (بقیہ نمبر31صفحہ12پر)

کی دعوت پر اوچ شریف پہنچیں گے۔بلاول بھٹو زرداری ورکروں سے ملاقات کریں گے اور جلسہ عام سے خطاب بھی کریں گے تیاریاں مکمل کر لی گئیں ہیں,مخدوم سید علی حسن گیلانی.مخدوم سید علی حسن گیلانی نے پنڈال کی جگہ کا معائینہ بھی کیا تمام تر انتظامات کی خود نگرانی کر رہے ہیں بلاول بھٹو زرداری اوچ شریف پہنچتے ہی پہلے دربار حضرت سید جلال الدین سرخپوش پر حاضری دیں گے

مزید : ملتان صفحہ آخر