جمہوری حکومت کیخلاف ہرسازش ناکام بنادی جائے گی، فاروق امان اللہ

جمہوری حکومت کیخلاف ہرسازش ناکام بنادی جائے گی، فاروق امان اللہ

  



را جن پور(نامہ نگار) جمہو ری حکو مت کے خلا ف ہر سا زش نا کا م بنا دی جا ئیگی وز یر اعظم عمرا ن خان کی قیا دت میں ملک وقوم تر قی کی راہ پر گا مز ن ہے ان خیالات کا اظہا ر ممبر صو با ئی اسمبلی تحر یک انصاف سردار فاروق اما ن اللہ خا ن در یشک نے سینئر صحافی عبدالصبور رحمانی کی طر ف سے دئیے گئے عشائیے سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ اپو زیشن محض اپنی کر پشن چھپا نے کیلئے واویلہ شور شرا با مچا رہی ہے بے وقت(بقیہ نمبر33صفحہ12پر)

کی را گنی سے انہیں کچھ ہا تھ نہیں آئے گا مگر حکومت اپنی آئینی مدت پو ری کر یگی انہو ں نے کہا کہ اپو زیشن جما عتیں وز یر اعظم عمرا ن خان کی بے پنا ہ مقبو لیت اور ملکی تر قی سے بے خائف ہیں عوام نے دھر نا ما فیا کی احتجا جی تحریک پر کا ن نہیں دھرے انہو ں نے کہا کہ حکومت اقتدار کے ثمرا ت نچلی سطح تک پہچانا چا ہتی ہے تا کہ عا م آدمی خو شحا ل ہو حکومت اور پا ک فوج ایک پچ پر ہیں پا ک فوج نے ہمیشہ ملکی استحکا م اور جمہو ریت کی بقا ء کیلئے نہا یت اہم کر دار ادا کیا ہے انہو ں نے کہا ضلع را جن پور کو تر قی یا فتہ بنا نے کیلئے میگا پرو جیکٹس پر کا م جا رہی ہے غریب لو گو ں کے مسا ئل کے حل کیلئے حکومت بھر پور اقدا ما ت اٹھا رہی ہے آئندہ آنے وا لے دنو ں میں ضلع را جن پور خو شحالی کے دور میں شا مل ہو گا۔

فاروق امان اللہ

مزید : ملتان صفحہ آخر