سیرت طیبہؐ کو اپنی زندگیوں میں شامل کرنے کی ضرورت ہے،شبیر مقبول

  سیرت طیبہؐ کو اپنی زندگیوں میں شامل کرنے کی ضرورت ہے،شبیر مقبول

  



لاہور (سٹی رپورٹر)انجمن تاجران لیاقت آباد تاجر خدمت گروپ کے جنرل سیکریٹری شبیر مقبول نے کہا ہے کہ ربیع الاول اتحاد اور اتفاق کا سبق دیتا ہے۔سیرت مصطفی کو اپنی زندگیوں میں شامل کرکے اس پر عمل پیرا ہونے کی ضرورت ہے اگر ہم اسلامی شعار کو اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں تو مسلمان ہمیشہ کے لئے کامیاب و کامران ہو جائیں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1