ربیع الاول میں مسلمانوں کے دل خوشیوں سے منور ہو جا تے ہیں،ملک حسن

ربیع الاول میں مسلمانوں کے دل خوشیوں سے منور ہو جا تے ہیں،ملک حسن

  



لاہور (سٹی رپورٹر)سینئر تاجر راہنماء شاہ عالم مارکیٹ ملک حسن نے کہا ہے کہ تمام اہل اسلام کو ربیع الاول کی آمد مبارک ہو! بلا شبہ اللہ رب العزت کا سب سے بڑا احسان ہم پر یہ ہے کہ اس نے ہمیں اپنا محبوب اس مبارک مہینے میں عطا فرمایا اس مہینے کی آمد پر ہر مسلمان کا دل خوشیوں سے مزین ہو جاتا ہے۔ مگر اس مہینے کے جو تقاضے بندہ مومن سے ہیں اس کو سمجھنا ضروری ہے۔

مہینے کے آغاز کے ساتھ ہی میلاد کی محفلیں زور و شور سے شروع ہو جاتی ہیں۔ بلا شبہ ہونی چاہئیں

مزید : میٹروپولیٹن 1