اکھنڈ بھارت کا توڑ کیسے کے عنوان سے سیمینار آج ہو گا

اکھنڈ بھارت کا توڑ کیسے کے عنوان سے سیمینار آج ہو گا

  



لاہور(نمائندہ خصوصی)تنظیم اسلامی کے زیر اہتمام ایک اہم سیمینار ”اکھنڈ بھارت کا توڑ کیسے……؟“ کے عنوان سے آج صبح:30 10بجے سے دوپہر تک بمقام: الحمرا ہال نمبر1، 68مال روڈ، لاہور میں امیر تنظیم اسلامی حافظ عاکف سعید کی زیر صدارت ہو گا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1