انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ کا مولانا ولی رازی کی بیٹی کے انتقال پر اظہار تعزیت

انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ کا مولانا ولی رازی کی بیٹی کے انتقال پر اظہار ...

  



لاہور (پ ر) انٹر نیشنل ختم نبوت مؤومنٹ کے مرکزی امیر مولانا ڈاکٹر سعید احمد عنائیت اللہ،نائب امیرمولانا عبدالرؤف مکی،مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا ڈاکٹر احمد علی سراج، مولانا محمد الیاس چنیوٹی ایم پی اے، مولانا صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی،مولانا قاری شبیر احمد عثمانی، مولانا قاری محمد رفیق وجھوی، مولانا عبدالوحید مکی، مولانا اسد محمود مکی،مفتی شاہد محمود مکی، مولاناعبدالصمد مکی، پیرمحمد شکیل اختر، مولانا قاری احمد علی ندیم، مفتی اختر حسین اورمولانا جمال الدین نے جسٹس (ر) مفتی محمد تقی عثمانی، مفتی اعظم پاکستان مفتی رفیع عثمانی کی بھتیجی اور مولانا ولی رازی کی بیٹی کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کیلئے مغفرت کی دعا کی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1