ٹرین حادثات روکنے کے لئے چیکنگ نظام بہتر بنایا جائے

  ٹرین حادثات روکنے کے لئے چیکنگ نظام بہتر بنایا جائے

  



لاہور (سٹی رپورٹر)پاک چائنہ بزنس کمیونٹی کے صدر گل محمد مرزا نے کہا ہے کہ پاکستان میں گزشتہ سال ریلوے کے نو ے حادثات ہو ئے ہیں،10سے زیادہ حادثات میں لوگوں کی جان و مال تباہ ہوئے ہمارا مطالبہ ہے کہ وفاقی وزیر ریلوے فوری مستعفی ہو جائیں اور فوری طور پر ذمہ داروں کا تعین کیا جائے،میرا یہ مطالبہ ہے کہ اس طرح کے حادثات کی روک تھام کے لئے چیکنگ کے نظام کوبہتر کیا جائے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1