پیشہ ور بھکاریوں کے خلافسخت کارروائی کی جائے،اسوہ آفتاب

  پیشہ ور بھکاریوں کے خلافسخت کارروائی کی جائے،اسوہ آفتاب

  



لاہور(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی اسوہ آفتاب نے لاہور میں پیشہ وربھکاریوں کی بھرمار کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کراتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ بھکاریوں کے خلاف سخت آپریشن کرتے ہوئے اور انتظامیہ میں موجود ان کی پشت پناہی کرنے والوں کے خلاف بھی کارروائی عمل میں لائے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1