یوایم ٹی کی چوتھی انٹرنیشنل بزنس کانفرنس ونمائش، 110سے زائد کمپنیوں نے شرکت کی

  یوایم ٹی کی چوتھی انٹرنیشنل بزنس کانفرنس ونمائش، 110سے زائد کمپنیوں نے شرکت ...

  



لاہور(پ ر) یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی (یوایم ٹی) کے زیر اہتمام چوتھی تین روزہ انٹرنیشنل بزنس کانفرنس ونمائش لاہور کے مقامی ہوٹل میں منعقد کی گئی۔ اس کانفرنس و نمائش میں دنیا کے 10سے زائد ممالک سے 100سے زائد گروپ آف کمپنیز، کاروباری اداروں اورگروپس، قو می و بین الاقوامی سطح کی بڑی اور مشہور کمپنیوں کے سی ای اوز نے شرکت کی۔ 110 سے زائد مُلکی اور غیر ملکی کمپنیوں نے اپنے سٹالز لگائے۔کانفرنس ونمائش کوبورڈ آف انویسٹمینٹ، پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز و دیگر سرمایہ کاری کے ادارے سپورٹ کررہے ہیں ساتھ ساتھ ان کے ممکنہ حل اور نوجوانوں کے کردار پر روشنی ڈالی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1