بٹ خیلہ،معمولی تکرار پر فائرنگ سے 2 نوجوان زخمی

بٹ خیلہ،معمولی تکرار پر فائرنگ سے 2 نوجوان زخمی

  



بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) بٹ خیلہ گاؤں طوطہ کان میں معمولی تکرارپرگولیاں چل گئے دونوجوان زخمی ایک زخمی کوبٹ خیلہ ہسپتال سے پشاورریفرکردیاملزم جائے وقوعہ سے فرارہونے میں کامیاب مالاکنڈلیویز نے ملزم کے گاڑی کوقبضے میں لیکررپورٹ درج کردی۔تفصیلات کے مطابق لیویز ذرائع سے معلوم ہواہے کہ گزشتہ روز طوطہ کان میں مبینہ ملزم مسعود ولد محمدزمان ساکن اسماعیل خیل نے معمولی تکرارپرفائرنگ کرکے لطیف الرحمان ولد اجڑخان اورجنیدآحمدولد غلام جیلانی خان زخمی ہوگئے فوری طورپربٹ خیلہ ہسپتال منتقل کردیاجہاں سے ایک مجروح لطیف الرحمان کوپشاورریفرکردیامالاکنڈلیویز فورس تھانہ قلنگی نے ملزم کے گاڑی کوقبضے میں لیکررپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر